مارک زکربرگ کے لئے بیٹی کو سکول بھیجنا مشکل ہوگیا

نیویارک(آئی این پی)سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ کیلئے بیٹی کو سکول بھیجنا مشکل ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارک نے اپنی بڑی صاحبزادی کو سکول بھیجنے کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں مارک اپنی بیٹی کو سکول بھیجنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ جانے کو تیار نہیں۔ تصویر میں مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ کو بچی سے مذاکرات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، جو بیٹی کو سکول بھیجنے کیلئے قائل کر رہے ہیں لیکن وہ رو رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here