نقیب اللہ قتل کیس ، سابق ایس ایس پی راﺅ انوار کا فرنٹ مین ناز میر گرفتار

نقیب اللہ قتل کیس، سابق ایس ایس پی راﺅ انوار کا فرنٹ مین ناز میر گرفتار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کے فرنٹ مین ناز میر کو حراست میں لے لیا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ناز میر دہشتگردی کی وارداتوں میں مطلوب اور راﺅ انوار کا فرنٹ میں ، ناز میر کو سیکیورٹی ادارے نے سہراب گوٹھ سے حراست میں لیا ہے ، ناز میر کی ایسی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جن میں اس کو راﺅ انوار کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے،نجی ٹی وی نے سرکاری موبائل کے استعمال اورزمینوں پرقبضے کی نشاندہی کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here