چین

چین 2020ء تک 60جیلن ۔1مصنوعی سیارے خلاء میں بھیجے گا

چانگ چن (آئی این پی) چین 2020ء تک 60 جیلن ۔1ویڈیو مصنوعی سیارے چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بات مصنوعی سیارے بنانے والی کمپنی نے شمال مشرقی چین کے صوبہ جیلن کی قانون سازی اسمبلی کے جاری اجلاس میں بتائی ہے ۔ہائی ریزولوشن آپٹیکل ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ چانگ گوانگ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ نے تجارتی استعمال کیلئے آزادانہ طورپر بنائے ہیں، چین اب تک دس جیلن ۔1مصنوعی سیارے خلا میں بھیج چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here